زبیر حمزہ ستم شعار زمانے نے حوصلے نہ دیے | غمگین اردو شاعری | sad broken heart poetry in urdu Saleem Ullah اکتوبر 28, 2024 0 ستم شعار زمانے نے حوصلے نہ دیے رہِ سیاہ پہ پھینکا ، مگر دیے نہ دیے بہت سے واقعے ایسے گزر گئے ہیں کہ جو ترے جمال کی عادت نے دیکھنے نہ دیے